انسپکٹر جنرل اف پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کے حکم پر ڈی آئی جی گلگت @DrMianSaeed سکوار چیک پوسٹ پر خود پولیس ناکے سی نگرانی کر رہا ہے۔ یاد رہے گلگت پولیس ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں اور منشیات فرشوں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے۔
انگا پربت میں خراب موسم کے باعث پھنس جانے والے کوہ پیما
نانگا پربت میں خراب موسم کے باعث پھنس جانے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور فضل علی کو پاک آرمی...
Read more